کیا حضرت حسین کا انتقام محمد بن الحنفیہ نے لیا
سوال
محمد بن الحنفیہ نے بعد شہادت امام حسین کے جو انتقام لیا ہے، آپ بھی اس میں شریک تھے، یہ بات صاف طور پر تحریر فرما دیجئے؟
جواب
حضرت محمد بن حنفیہ حضرت علی ﷺ کے بیٹے ہیں، ان کی والدہ کا نام خولہ بنت جعفر ہے، جنگ یمامہ میں ان کی والدہ گرفتار کر کے لائی گئی تھیں، اور مال غنیمت میں حضرت علی کے حصہ میں آئی تھیں، کذافی تحفہ اثنا عشریہ، ص ۴۳ محمد بن حنفیہ بھی حضرت امام حسین کے قتل کے بعد انتقام کیلئے آئے تھے۔ کذافی روضة الصفاء ص ۸۶ / ج ۳ /۳
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔