حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مقام
سوال
- جو شخص حضرت معاویہ کو صحابی نہ مانے اور ان کی برائی کرے وہ شخص کیسا ہے، اور ایسے شخص کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں، اور حضرت معاویہ صحابی تھے یا نہیں؟ اور اگر صحابی تھے تو کس مرتبہ پر تھے، اور ان کے صحابی ہونے کی دلیل کیا ہے؟
جواب
حضرت امیر معاویہ صحابی ابن صحابی ہیں صحیح مسلم شریف میں روایت ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضور اکرم ﷺ نے فرمایا کہ جاؤ میرے پاس حضرت معاویہ کو بلا کرلاؤ؟ ترمذی شریف میں روایت ہے إِنَّ النَّبِی صَلَّی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِمُعَاوِيَةَ اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ هَادِياً مَهْدِيَّا وَاهْدِ بِهِ، اس سے حضرت امیر معاویہ کا صحابی ہونا اور حضور…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔