الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی فضیلت یزید پر

سوال

ایک شخص حافظ عالم ہونے کے باوجود سید نا حضرت حسین ﷺ کے مقابلہ میں یزید بن معاویہ کو ترجیح دیتا ہے، ایسے شخص کی اقتداء کیسی ہے؟

جواب

کس بات میں ترجیح دیتا ہے، اگر نسب کی فضیلت یا اعمال صالحہ و اخلاق فاضلہ میں تر جیح دیتا ہے تو یہ ترجیح غلط ہے، حضرت حسین کے لئے جنتی بلکہ نوجوان جنتیوں کے سردار ہونے کی فضیلت حدیث شریف میں موجود ہے، خطبہ میں بھی وہ روایت موجود ہے ”سیدا شَبَابِ اَهْلِ الْجَنَّةِ الحَسَنُ وَالْحُسَيْن، ایسی فضیلت یزید کے لئے کہیں موجود نہیں، اور پھر یزید صحابی نہیں ہے تمام امت کا اجماع اس پر ہے،…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو