حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیویاں
سوال
حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کی بیک وقت کتنی بیویاں تھیں، اور حضرت مذکور نے اپنی حیات میں کل کتنی شادیاں و نکاح کئے کتنی بیویوں کو طلاق دی کتنی نے زوجیت میں انتقال فرمایا؟ شہادت کے وقت کتنی ازواج تھیں؟
جواب
سید نا حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ازواج کے متعلق اتنا معلوم ہے کہ ایک کا نام شہر بانو، دوسری کا نام لیلی، تیسری کا نام رباب، چوتھی کا نام ام اسحاق تھا، وقت شہادت دو بیویاں ساتھ تھیں، ایک شہر بانو اور دوسری کا نام تحریر نہیں، حضرت شاہ عبدالعزیز صاحب نے فتاوی عزیزی میں یہ تفصیل لکھ کر فرمایا ہے کہ” وحال دیگر از واج معلوم نیست کہ دراں وقت زنده بودند یا مرده الخ “ کل کتنی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔