الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضرت حسین کی شہادت اللہ کیلئے ہوئی یا امت کے لئے

سوال

حضرت حسین کی شہادت امت کے لئے ہوئی یا اللہ کے لئے لوگ کہتے ہیں کہ آپ نے امت کی خاطر جان دیدی؟

جواب

حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت ایک ظالم کے ظلم سے امت کو بچانے کے لئے ہوئی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو