الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جنگ یزید و حسین رضی اللہ عنہ کا محمل

سوال

یزید اور شریکان قتل امام حسین فاسق و فاجر ہیں یا نہیں؟ کر بلا کی جنگ کو حق و باطل کی جنگ کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

فاسق ہونے کی تشریح شرح عقائد وغیرہ میں ہے، ظالم کے تسلط سے مخلوق کو بچانے کے لئے حضرت حسین نے جنگ کی ہے، جیسا کہ فتاوی عزیز یہ اور تحفہ اثنا عشریہ میں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو