الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مقابلہ علی و معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما

سوال

کس وجہ سے حضرت معاویہ ہے اور حضرت علی سے جنگ ہوئی تھی، اور کون حق پر تھا؟

جواب

حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی وفات کے بعد اکابر صحابہ اور ارباب حل و عقد نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر بیعت کر کے ان کو خلیفہ تسلیم کر لیا تھا، حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس وقت ملک شام پر گورنر تھے انکے کان میں یہ بات ڈالی گئی کہ حضرت علی کی سازش سے حضرت عثمان غنی کی شہادت کا واقعہ پیش آیا، انہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مطالبہ کیا کہ آپ حضرت عثمان ﷺ کے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو