الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مال حرام سے نفقہ زوجہ

سوال

اگر کوئی آدمی مال حرام کما کر اپنی عورت کو کھلاوے تو عورت کو کھانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر وہ رشوت اور غصب نہ ہو تو گنجائش ہے، یعنی بعینہ حرام مال کا لینا نا جائز ہے، البتہ اس کے عوض کی چیزوں میں وسعت ہے، اور گنہ شوہر پر ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو