عدت خلع کا نفقہ
سوال
خلع طلاق پر عورت عدت کے نفقہ کی مستحق ہوگی یا نہیں ایسا ہی عورت کے مزنیہ ہونے کی بناء پر عورت کو طلاق دیدے تو اس صورت میں عورت مہر ونفقہ کی مستحق ہوگی یا نہیں؟
جواب
خلع میں اگر نفقہ عدت کے سقوط کی شرط نہیں کی گئی تو وہ ساقط نہیں ہوگا، اگر شرط کر لی گئی ہے، تو ساقط ہو جائے گا، مہر بلا شرط بھی ساقط ہو جاتا ہے، طلاق سے نہ نفقہ عدت ساقط ہوتا ہے، نہ مہر خواہ مزنیہ ہونے پر طلاق دے خواہ کسی اور وجہ سے وسقط كل منهما أى من الخلع والمباراة كل حق لكل واحد من الزوجين على الآخر مما يتعلق فلا تطالب هي بمهر ولا نفقة ماضية مفروضة بالقضاء واما نفقة الولدو…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔