نافرمان بیوی کی تادیب اور نفقہ
سوال
میری گھر والی میرا بالکل کہنا نہیں مانتی، غیر مردوں سے ہنس ہنس کر باتیں کرتی ہے، اور بغیر اجازت جہاں مرضی ہو چلی جاتی ہے، میں اپنی سب آمدنی لا کر اس کو دیدیتا ہوں اور وہ مجھ کو کوستی ہے، کہتی ہے کہ بڑھا مرتا بھی تو نہیں، میری عمر پچاس برس اور اس کی عمر چالیس برس کی ہے، جوان اولاد ہے، غلط باتوں کا ان پر بھی اثر پڑ رہا ہے، اس صورت میں اس پر شرع کا کیا حکم ہے؟
جواب
الجواب (از دہلی) ایسی عورت ناشزہ ہے، نفقہ وغیرہ کی مستحق نہیں، جب تک کہ شوہر کی فرماں برداری نہ کرے۔ الجواب (از فقیہ الامت) بیوی کی یہ روش شوہر کے ساتھ مذموم اور قبیح ہے، غیر مردوں کے ساتھ اگر چہرہ کھول کر ہنس ہنس کر باتیں کرتی ہے، تو اس کے شوہر کو حق ہے کہ مناسب تنبیہ کرے اور سزادے بد زبانی پر بھی سزا دینے کا حق ہے جو عورت بلا اجازت اپنے شوہر کے گھر سے اپنے والد کے گھر یا کسی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔