الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بغیر وجوب کے نفقہ کو مہر میں شمار کرنا

سوال

زید نے اپنی بیوی کو بہ نیت نفقه مثلاً ۵۰ روپیہ دیا پھر معلوم ہوا کہ اس پر واجب نہیں تھا تو کیا زید مہر میں محسوب کر سکتا ہے یا دوبارہ قبضہ ضروری ہے، یا اس کو لینے کا حق نہیں۔

جواب

یہ جزئیہ بالتصریح نظر سے نہیں گذرا لیکن ایک دوسرا جزئیہ نقل کرتا ہوں جو کہ اس کی نظیر بن سکتا ہے، اس کے ذریعہ سے صورت مسئولہ کا حکم بھی معلوم ہو جائے گا، وہ یہ کہ اگر کسی نے پیشگی نفقہ دیدیا اور عورت بعد میں مستحق نفقہ نہیں رہی تو اس کی واپسی کا حق نہیں: ولا ترد النفقة والكسوة المعجلة بموت او طلاق عجلها الزوج او ابوه ولو قائمة به يفتى ا هـ در مختار ووجهه انها صلة لزوجته ولا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو