الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

رخصتی سے قبل نفقہ

سوال

لڑکی کئی سال سے بالغ ہے، وہ میکے میں رہتی ہے، اخراجات شوہر سے لے سکتی ہے یا نہیں؟ زید کو اخراجات دینے کا حق حاصل ہے یا نہیں؟

جواب

زید اس کو رخصت کرا کر اپنے مکان پر لے آئے تب اس کا نفقہ خرچہ زید کے ذمہ ہو گا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو