الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عدت میں کن چیزوں کے اہتمام کی ضرورت ہے؟

سوال

ایام عدت میں کن چیزوں کے اہتمام کی ضرورت ہے؟

جواب

سنگار نہ کریں، بلا ضرورت شدیدہ مکان سے باہر نہ نکلیں، ضرورت شدیدہ میں جب نکلیں تو جلد واپس آجائیں، رات اسی مکان میں گزاریں، طاعات وعبادات میں مشغول رہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو