الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

انتظام نفقہ کے باوجود طلاق حاصل کرنا

سوال

محمد اسماعیل پاکستان چلا گیا، پانچ بار پاسپورٹ سے آیا اور کاملہ کا حق زوجیت ادا کیا اور نفقہ بھی بذریعہ ڈاک بھیجتا رہا ہے، اب شوہر کاملہ زوجہ کو لاہور بلا رہا ہے، مگر زوجہ نہیں جانا چاہتی اور انکار کرتی ہے اور شوہر کا خرچہ بھی نہیں لینا چاہتی ہے، تو شرعاً اب نکاح فسخ ہو سکتا ہے یا نہیں۔ فقط

جواب

جب کہ مسماۃ کاملہ بی بی کو شوہر کی طرف سے خرچہ بھی ملتا ریا ہے، رہنے کا بھی انتظام ہے، شوہر وقتا فوقتا آتا بھی رہتا ہے اور کوئی مجبوری نہیں تو مسماۃ کو فسخ نکاح کا کوئی حق حاصل نہیں ہے اگر شوہر کے پاس سے ملی ہوئی اشیاء خرچہ وغیرہ لینا نہیں چاہتی اور جدائی چاہتی ہے تو خط بھیج کر مہر معاف کر کے طلاق حاصل کرے جب شوہر طلاق دیدے گا تو عدت (تین حیض)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو