زوجہ کا نفقہ کتنے روز تک بند رکھنے سے تفریق ہو سکتی ہے؟
سوال
کتنے دنوں تک زوج زوجہ کا نان ونفقہ بند کر دے، تو فسخ نکاح ہو سکتا ہے؟
جواب
اس کیلئے کوئی مدت نہیں، جب برداشت سے باہر ہو جائے تو اس کو حق ہو جائے گا، کہ مسلم عدالت یا اس کے قائم مقام (شرعی پنچایت) کے ذریعہ تفریق کرالے، یہ حکم مالکیہ سے لیا گیا، ضرورت شدیدہ میں اس پر عمل کیا جا سکتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔