زوجه متعنت
سوال
کوئی شخص کسی وجہ سے اپنی زوجہ کو نہ لے جانا چاہتا ہو اور نہ وہ طلاق دے اور عرصہ بارہ سال کا ہو گیا ہو یا پانچ سال کا ہو گیا ہو تو اس عورت کے لئے کیا حکم ہے؟
جواب
حاکم مسلم با اختیار کی عدالت میں مقدمہ قائم کرے، حاکم اس کو مجبور کرے گا یا وہ اپنی زوجہ کو لے جائے یا طلاق دے ورنہ حاکم تفریق کر دے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔