کوئی کسی نامحرم کے ساتھ بھاگ جائے پھر شوہر کے پاس آ کر رہنا چاہے تو کیا حکم ہے؟
سوال
زید کی لڑکی غیر محرم کے ساتھ زر زیور لے کر بھاگ گئی کئی روز کے بعد پتہ چلا، اب زید اس کو اگر گھر رکھتا ہے تو بڑی بدنامی ہوتی ہے، تمام برداری لعن طعن کرتی ہے، سسرال والے بھی لڑکی کو لے جانا نہیں چاہتے، زید بہت پریشان ہے، لڑکی کو قتل کر دے، یا زہر دے کر مار دے؟ اگر شوہر لڑکی کو لے جانا چاہے تو بھیج دیں یا نہیں؟
جواب
زہر دینے اور مارنے کی اجازت نہیں ہلے شوہر لے جائے تو ضرور فوراً بھیج دیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔