الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شوہر دوسری جگہ نکاح کر کے رہتا ہے تو یہ بیوی کیا کرے

سوال

ایک عورت منکوحہ جس کا نکاح دس برس پہلے ہو گیا اور اس کا شوہر چھ ماہ بعد افریقہ چلا گیا اور نو برس سے زیادہ ہو گیا ہے اور عورت کے لئے خوراکی اور پوشاکی قدرے قلیل روانہ کیا کرتا ہے جو منکوحہ کے لئے ناکافی ہے، جس کی بنا پر مشقت جھیلتی ہے، اس وقت منکوحہ کی عمر پچیس سال ہے، یعنی شبابیت کا زمانہ ہے، اور شوہر اس کو افریقہ بلاتا بھی نہیں اور نہ طلاق دیتا ہے، اور وہاں دوسری شادی کر لی ہے، جس سے تین اولاد ہیں اور یہاں آتا بھی نہیں، ایسی صورت میں منکوحہ مذکورہ اپنے زوج کے شدائد سے عاجز ہے جو واقعی ایک انسان کی صورت میں بھی…

جواب

اگر عورت عفت کے ساتھ کسب معاش کر کے اپنے خوردونوش کا انتظام نہیں کر سکتی اور بالکل عاجز ہو چکی ہے، تو اس کے لئے بہتر صورت یہ ہے کہ کسی طرح لالچ دے کر یا مفت اپنے شوہر سے طلاق حاصل کر لے یا خلع کرلے اگر باوجود انتہائی کوشش کے یہ دشوار اور ناممکن ہو تو پھر سخت مجبوری کی حالت میں (بنا بر مذہب مالکیہ)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو