الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غیر مسلم کے پاس بھاگ جانے سے نکاح پر اثر

سوال

ہندہ شادی کے بعد چھ ماہ اپنے شوہر کے پاس رہی پھر ایک روز رات کو بھاگ گئی بہت تلاش کیا مگر ایک ہندولڑکے کے یہاں سے ملی پھر اس کو لے کر آگئے اور اس کے باپ کے حوالہ کر دی تو اس کا اسلام قائم رہا یا نہیں؟ وہ لڑکی رکھنے کے قابل ہے، یا نہیں؟ فقط

جواب

اگر اس نے شرک وکفر نہیں کیا تو وہ اس کمینہ حرکت کے باوجود اسلام سے خارج نہیں ہوئی، شوہر رکھنا چاہے تو رکھ سکتا ہے آئندہ ایسی حرکت سے پختہ توبہ کرلے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو