ہریجن کے ساتھ بھاگنے سے نکاح ختم ہو گیا
سوال
زید کی بیوی ساجدہ جو تین بچوں کی ماں ہے، ایک ہریجن کیساتھ بھاگ گئی، بکر اور اسکی بیوی بھی اسکے بھگانے میں شریک رہے، بکر اور اسکی بیوی نے تین یوم تک ساجدہ کو چھپائے رکھا تو اب ساجدہ زید کے نکاح میں رہی یا نہیں؟ اب ساجدہ پکڑی گئی ہے۔
جواب
اگر واقعہ اسی طرح ہے، تو بکر بھی گنہگار ہے، اس کی بیوی بھی گنہگار ہے، اور ساجدہ بھی گنہگار ہے، سب کو توبہ واستغفار لازم ہے ساجدہ اس خبیث حرکت کے باوجود زید کے نکاح سے خارج نہیں ہوئی۔ اسنے خدانخواستہ وہاں جا کر بت کی پوجا وغیرہ بھی اگر کی ہو تو تجدید ایمان کے ساتھ تجدید نکاح بھی کرائی جائے یہ بھی خیال رہے کہ شرعی پردہ نہ کرنے کو اس قسم کے واقعات میں زیادہ دخل ہے، اگر احکام…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔