الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شوہر سے نفرت کی صورت میں تفریق کا حکم

سوال

زوجہ کو اپنے شوہر سے نفرت سی ہو گئی ہے اور وہ کسی طرح اس کے پاس رہنا نہیں چاہتی، وہ خود کشی کو پسند کرتی ہے، مگر شوہر کے پاس رہنا نہیں چاہتی اور شوہر کسی قیمت پر خلع یا طلاق کسی قیمت خلع با طلاق کے لئے راضی نہیں ہے، تو ایسی شکل میں تفریق کی کیا صورت نکل سکتی ہے؟ کیا شرعی پنچایت یا قاضی کو تفریق کا حق ہے؟

جواب

اگر شوہر حقوق ادا کرتا ہے تو زبر دستی تفریق نہیں کی جاسکتی، البتہ شوہر کو طلاق پر راضی کیا جائے، بالعوض ہو یا بلا عوض، شوہر کیلئے بھی اسلم راستہ یہی ہے کہ بعوض مہر طلاق دیدے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو