الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سختی کرنے والے شوہر سے علیحدگی

سوال

میری لڑکی کو گھر پر چار سال ہو گئے ہیں، اسکی سسرال والے بہت تنگ کرتے ہیں نہ کھانے کو دیتے ہیں نہ پہنے کو اور اس کو مار ڈالنے تک کا ارادہ کر لیا تھا، اب لڑکی وہاں پر کسی حال میں جانا نہیں چاہتی اب بھی اس کی جان کا خطرہ ہے ہم غریب آدمی ہیں اس صورت میں آپ فورا اس کا نکاح فسخ کر دیں تا کہ لڑکی کو دوسری جگہ بٹھا سکوں۔ فقط

جواب

کی لڑکی کو شوہر سے الگ کرنے کی دو وجہیں ہو سکتی ہیں، ایک یہ کہ شوہر نا مرد ہو تو اس کے لئے بھی فوراً علیحدگی نہیں ہو سکتی، بلکہ اس کے لئے عدالت یا شرعی پنچایت میں درخواست کی ضرورت ہو گی شوہر کو ایک سال کی مہلت علاج کے لئے دی جائے، اگر پھر بھی وہ جماع پر قادر نہ ہو سکا تب علیحدگی کا حکم کیا جائے گا، دوسری وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ لڑکی پر مار پٹائی اور سختی کی جاتی ہے، خرچ نہیں دیا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو