نکاح کے بعد شوہر پاکستان چلا گیا اس کا حل
سوال
گذارش ہے کہ میری بھانجی جو کہ نابالغ تھی اور اس وقت عمر گیارہ سال ہے اس کا نکاح ایک پاکستانی سے چند پاکستانیوں نے یہاں آ کر کیا اور پھر یہ طے پایا کہ ایک آدھ ماہ کے بعد رخصتی ہو اور وہ لوگ چلے گئے اس کے بعد چند ماہ کے اندر ان کے چند خطوط رخصتی وآمد کے متعلق ضرور آئے تار بھی آیا ان حضرات کے بابت وہاں سے بذریعہ خطوط اور ذاتی طور پر بھی وہاں سے آنے والے لوگوں نے بتلایا کہ جو کہ بالکل برعکس تھی جیسا کہ مذکورہ بالا حضرات نے یہاں لڑکی والوں کو بتلا کر نکاح کرایا لڑکا اور ان کے لواحقین چوں کہ بڑے قریبی عزیز دار ہیں اس…
جواب
صورت مسئولہ کو شرعاً نہ خلع سمجھا جا سکتا ہے نہ طلاق نہ حسب پسند دوسری جگہ عقد کی اجازت ہو سکتی ہے یہ بات نکاح کرنے کے وقت سوچنے کی تھی کہ دور دراز مقام پر رہنے والوں کے ساتھ معاملہ کس طرح ہو سکے گا اور ان کے صحیح حالات جو کہ خود انہی کی زبان معلوم ہوئی ان پر اعتماد کہاں تک مناسب ہے شروع شروع میں ان لوگوں نے خطوط بھیجے مگر ان کے خاطر خواہ جوابات نہیں دیئے گئے جس کا نتیجہ یہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔