الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شوہر نہ بیوی کو بلائے نہ طلاق دے تو وہ کیا کرے؟

سوال

زید اپنی بیوی زینب کو گھر لے گیا لیکن حالات کے ناموافق ہونے کی وجہ سے زید نے بیوی کو طرح طرح سے ستانا مارنا پیٹنا شروع کر دیا، زینب چاہتی ہے کہ چند دنوں کیلئے والدین کے پاس بھیج دی جائے، لیکن اس ابتلاء میں قریب قریب چار سال کا عرصہ ہو گیا اور زید نے کوئی توجہ نہیں کی، بعد اصرار تھوڑے دنوں کے لئے زینب کو میکہ بھیج دیا، لیکن چند یوم گذرے بھی نہ تھے، کہ زید واپس لینے پہنچ گیا، والدین نے یہ کہہ کر ابھی چند دن اور رہنے دو، پھر لیجانا، اسکے نتیجہ میں زید نے دوسری شادی کر لی اور اب زینب کو کسی قیمت پر لیجانے کیلئے تیار…

جواب

زینب کے والدین کو چاہئے کہ اس کے شوہر کے مکان پر پہنچانے کی کوشش کریں، اگر زید رکھنے کے لئے آمادہ نہ ہو تو اس سے کہیں کہ وہ طلاق دیدے اگر طلاق بھی نہ دے تو زینب بعوض مہر طلاق حاصل کرنے کی کوشش کرے، اگر اس میں بھی کامیابی نہ ہو تو پھر حاکم مسلم با اختیار کی عدالت میں مقدمہ پیش کرے کہ فلاں شخص میرا شوہر ہے وہ میرے حقوق ادا نہیں کرتا، اس سے میرے حقوق ادا کرائے جائیں یا پھر مجھے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو