الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مطلقہ ثلاثہ کا نکاح بغیر حلالہ

سوال

ایک شخص نے مطلقہ ثلاثہ یا مطلقہ بائنہ سے نکاح دوران عدت میں کر لیا لیکن نہ اس عورت سے صحبت کی نہ خلوت صحیحہ اور نہ ہاتھ لگایا نیز عورت نے بھی عدت ہونے کے خیال سے اور تیل، سرمه، کسم، وزعفران کپڑے، کسی کا استعمال نہ کیا آیا ختم مدت عدت کے بعد دوران عدت والے نکاح سے صحبت حلال ہے یا حرام ہے اور مرد پر دوبارہ نکاح کرنا ضروری ہے۔

جواب

یہ نکاح صحیح نہیں ہوا اس سے متارکت واجب ہے اور بعد عدت دوبارہ نکاح کیا جائے تب صحبت حلال ہوگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو