الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تین طلاق کے بعد حلالہ

سوال

زید نے اپنی زوجہ ہندہ کو (جو زید سے حاملہ ہے) ایک مجلس میں تین طلاقیں دیں، ماں بہن بھی کہا، زید حنفی المذہب بریلوی تھا، ہندہ کو ہاتھ سے جاتا دیکھ کر ہاتھ پاؤں مارنے لگا، اب غیر مقلدین سے فتوی لایا ہے کہ ایک مجلس میں تین طلاق نہیں پڑتیں۔ اس نے ہندہ کو گھر میں ڈال لیا ہے اور کہتا ہے کہ حدیث دکھلاؤ، آپ فقہی اور حدیثی دلائل بیان فرمائیں کہ ایک مجلس میں تین طلاقیں پڑ جاتی ہیں۔

جواب

جب کہ زید بریلوی مسلک رکھتا ہے، تو یہاں کے فتوے کیوں مانے گا، نیز جب کہ وہ حنفی المذہب ہے تو کسی غیر مقلد سے فتوی لا کر اس پر عمل کیوں کیاں، خصوصاً ایسی حالت میں کہ اس فتویٰ کا حنفیہ کے خلاف ہونا بھی معلوم ہے، پس بصورت موجودہ یہاں کا فتویٰ اس کے لئے حاصل کرنا فعلِ عبث ہے، تاہم سائل کے اضافہ معلومات کی غرض سے جواب تحریر ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو