عورت کو حلالہ کا حکم کیوں
سوال
میرے شوہر نے مجھ کو تین طلاقیں دیں اب میں اور شوہر دونوں نکاح کرنے پر راضی ہیں لیکن شرع یہ حکم دیتی ہے، کہ بغیر حلالہ کے نکاح پہلے شوہر سے درست نہیں، تو سوال یہ ہے کہ غلطی تو ہمارے شوہر نے کی جو ہم کو طلاق دی پھر عورت کے واسطے شرع نے یہ حکم کیوں دیا کہ ہم دوسرے شخص کا منہ دیکھیں یا کسی دوسرے سے نکاح کریں؟
جواب
شوہر نے غلطی کی کہ تین طلاق دی اب وہی دوبارہ نکاح کرنا چاہتا ہے، اس کیلئے یہ حکم ہے کہ جب تک وہ مطلقہ بیوی دوسرے شخص سے باقاعدہ نکاح کر کے ہمبستر نہ ہو جائے، پہلے شوہر سے دوبارہ نکاح نہیں ہو سکتا شوہر کے تین طلاق دینے کے بعد بیوی کو اس بات پر مجبور نہیں کیا جاسکتا، بلکہ اس کیلئے درست ہے، کہ وہ کبھی بھی پہلے شوہر سے نکاح کیلئے آمادہ نہ ہو، لیکن اگر اسکا دل خود چاہتا ہے کہ اسی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔