طلاق کے بعد تجدید نکاح
سوال
ایک شخص نے اپنی موطوہ زوجہ سے کہا کہ میں نے تجھ کو طلاق بائن دی اس عورت پر بائن طلاق ہوئی یا رجعی اور وہی شوہر اس سے نکاح بغیر کئے صحبت کر سکتا ہے یا نہیں؟ نیز بائن طلاق دینے سے فوراً نکاح ٹوٹ جائے گا، یا بعد عدت گزرنے کے۔
جواب
ایسی صورت میں فوراً نکاح ٹوٹ گیا طلاق بائن واقع ہوگی بغیر دوبارہ نکاح کئے صحبت درست نہیں ہے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔