الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اب ایسا نہیں کروں گا“ کہنے سے رجعت نہیں ہوتی

سوال

شوہر نے لکھا ہے کہ میں نے اپنی بیوی کو ایک طلاق کیلئے خط لکھا، مگر اب ایسا نہیں کروں گا، میری بیوی کو بھیج دیجئے، تو اس سے رجعت ہو گئی یا نہیں؟

جواب

ان جملوں سے رجعت نہیں ہوتی بلکہ آئندہ طلاق دینے سے انکار ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو