شوہر کی بیماری کی بناء پر رخصتی میں تاخیر کیوجہ سے طلاق کا مطالبہ
سوال
زید کا نکاح تقریباً تین سال پہلے ہوا تھا اور رخصتی ہونا بعد میں طے پائی تھی، نکاح کے وقت زید زیر تعلیم تھا، زید نے باہر رہ کر قریب ڈیڑھ سال تک تعلیم پوری کی، قبل اس کے کہ زید کے والدین زید کے سسرال والوں سے رخصتی کی تاریخ طے کرتے تعلیم پوری کرنے کے بعد زید اچانک بیمار ہو گیا اور قریب چھ ماہ بیمار رہا، کچھ دنوں اچھا رہنے کے بعد زید پھر بیمار پڑ گیا، اس بیچ زید کے سسر نے اپنی بیٹی کی رخصتی کر دینی چاہی، لیکن چونکہ زید بیمار تھا، اور زیر علاج تھا، لہذا زید کے گھر والوں نے زید کے اچھا ہونے تک رخصتی ملتوی کر دی، زید…
جواب
ان حالات میں طلاق کا مطالبہ نہیں کرنا چاہئے، بلکہ رخصتی کر دی جائے، کیا بعید ہے، کہ رخصتی کی برکت سے حق تعالیٰ عمدہ صحت قوت دے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔