لڑکی کی خواہش پر طلاق
سوال
زید سے کئی لوگوں نے کہا اگر لڑکی رکھنے کی نیت نہیں ہے تو طلاق دیدو اور زید سے یہ بھی کہتے ہوئے سنا گیا ہے، اور زید کہتا بھی ہے اگر لڑکی چاہے تو طلاق دے سکتا ہوں لیکن اگر لڑکی طلاق کے لئے رضا مند نہیں ہے، طلاق واقع ہوگی یا نہیں؟
جواب
پھر طلاق کا مطالبہ کیوں کیا جائے لڑکی کو رخصت کر دیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔