الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا تعزیہ بنانے سے نکاح فسخ ہو جاتا ہے

سوال

شریعت مطہرہ کا حکم منع سن کر اگر مسلمان نہ مانیں پھر اسی مسجد میں تعزیہ بناویں یا رکھیں، یا مسجد کے پاس نماز وجماعت کے وقت شور وغل مچاویں تو ان کا نکاح باطل ہو جائے گا یا نہیں؟

جواب

صرف عمل نہ کر لینے سے نکاح باطل نہ ہوگا، اگر چہ گناہ ہوگا، کسی حکم شرعی کا استخفاف واستہزاء کفر ہے اور اس سے نکاح فسخ ہو جاتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو