الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

طلاق پرزوجین میں سے کس کے گواہ معتبر ہوں گے

سوال

زینب کہتی ہے کہ خالد میرے خاوند نے مجھ کو طلاق دیدی خالد انکار کرتا ہے زینب کی تصدیق تین چار شخص کرتے ہیں، شرعاً کس کی تصدیق کی جائے گی؟

جواب

اگر زینب کے یہ گواہ عادل اور معتبر ہیں تو زینب کی تصدیق کی جاوے گی، اور اگر معتبر اور عادل نہیں ہیں یا ان کی گواہی زینب کے حق میں مقبول نہیں تو خاوند کا قول قسم کے ساتھ معتبر ہوگا اگر زینب نے خود تین طلاق کو سنا ہے، یا اس سے کم از کم ایک معتبر عادل شخص نے سنا ہے جس کو اس نے زینب سے بیان کیا ہے، تو پھر زینب کو جائز نہیں کہ خالد کو اپنے اوپر قابودے بلکہ اس سے بچنے کے لئے ہر ممکن…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو