طلاق قبل الدخول وبعد الدخول میں زوجین کے اختلاف کا حکم
سوال
اگر زوجین میں اختلاف ہو، زوجہ کہتی ہو کہ مجھے طلاق بعد الدخول دی گئی ہے، اور زوج کہتا ہے کہ قبل الدخول دی ہے تو کس کا قول معتبر ہوگا؟
جواب
زوجہ کا قول معتبر ہوگا: وفي القنية افترقا فقالت افترقنا بعد الدخول وقال الزوج قبل الدخول فالقول قولها لانها تنكر سقوط نصف المهر (بحر ص ۱۴۲/ ج ۳)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔