الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ضمیمه سوال

سوال

جواب کی تکمیل کیلئے سائل سے فیصلہ کی نقل طلب کی گئی تھی، چنانچہ سائل نے فیصلہ کی نقل مع ضروری معلومات روانہ کی فیصلہ کا اقتباس مع سائل کی تحریر کے نقل کیا جاتا ہے، اس کے بعد جواب نقل کیا جائے گا۔ (اقتباس فیصلہ عدالت) اس اپیل میں اصل امر تجویز طلب یہ ہے کہ آیا طلاق شہادت سے ثابت ہے یا نہیں؟

جواب

اگر یہ گواه عادل وثقہ ہیں تو شرعاً طلاق واقع ہوگئی، کیونکہ والدہ کی گواہی اگر چہ شرعاً معتبر نہیں، لیکن بھائی کی شہادت معتبر ہے: ويجوز شهادة الاخ لاخته كذا في محيط السرخسی عالمگیری ص: ۴۵۶، ج: ۳. نثار احمد خاں کی شہادت کو عدالت نے اس بناء پر نا قابل اعتبار قرار دیا ہے کہ ان کا نام فہرست گواہان میں درج نہیں، لیکن شرعاً یہ وجہ نا قابل اعتبار قرار دینے کی نہیں بن سکتی، کیونکہ اگر…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو