الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اقرار زوج کے وقت گواہوں کی ضرورت

سوال

سائل نے ایک سوال طلاق کے متعلق کئی جوابات مختلف جگہ سے حاصل کئے اب ان سے پریشان ہو رہا ہے، اس مسئلہ کو ملاحظہ فرما کر مفتی محمود صاحب نے مندرجہ ذیل جواب لکھا ہے۔

جواب

سوال کی عبارت پر جواب لکھا جاتا ہے، مختلف سوالات لکھ کر ایک جگہ سے یا متعدد مقامات سے جواب منگایا جائے تو جواب بھی مختلف ہوں گے، مسئلہ طلاق میں گواہی کی ضرورت اس وقت ہوتی ہے، کہ شوہر کو انکار ہو، اقرار شوہر کے وقت گواہی کی ضرورت ہی نہیں، جیسی طلاق کا اقرار کریگا ویسی ہی طلاق کا حکم دیا جائے گا، تین طلاق کے اقرار پر طلاق مغلظہ کا حکم ہوگا، خواہ گواہ موجود ہوں یا نہ ہوں، گواہی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو