الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

طلاق میں زوجین کا اختلاف

سوال

زید کا پڑوسی اس بات کا دعوی کرتا ہے کہ زید نے اپنی منکوحہ کو طلاق مغلظہ دے دی ہے اور اس پر چند گواہ پیش کرتا ہے، اور زید کا بیان ہے، کہ میں نے ہرگز طلاق مغلظہ نہیں دی، بلکہ طلاق رجعی دی ہے، اور زید بھی چند گواہ پیش کرتا ہے اور زید کی بیوی اس معاملہ سے بالکل نا واقف ہے، اس کو کچھ خبر نہیں، پس اس صورت میں طلاق مغلظہ ہوگی یا زید جو کہ عالم مسائل شرعیہ ہے اس کی تصدیق کی جائے گی۔

جواب

اگر واقعی مدعی کے گواہ ایسے ہی ہیں، یعنی بعضے فاسق اور بعضے کافر ہیں جیسا کہ گواہوں کے بیان منسلکہ کے بعد درج ہے اور مدعی علیہ دیانت دار ہے اور حلفیہ بیان کرتا ہے، تو اس کا قول معتبر ہوگا، کیونکہ اولاً مدعی سے گواہ طلب کئے جاتے ہیں اگر گواہ موجود نہ ہوں یا مردود الشہادۃ ہوں تو مدعی علیہ پر قسم آتی ہے: البينة على المدعى واليمين على من انكر ولا تقبل شهادة من ياتي باباً من…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو