الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

طلاق کے بعد شوہر منکر ہو گیا

سوال

ایک شخص نامی امیر قلم چائے اپنی رفیقہ حیات مسماۃ فاطمہ کو کہتا ہے کہ میں نے تین طلاق پر تجھ کو چھوڑا پھر ایک کنکر پھینک کر کہا چھوڑی، اور دوسرا پھینک کر کہا چھوڑی، پھر کہتا ہوں چھوڑی۔ چلا گیا جب کسی عالم نے دریافت شروع کی تو اس پر امیر قلم نے انکار کر دیا، اس پر غلام فاطمہ نے ثبوت پیش کیا کہ ایک عورت مسماۃ مہر خاتون نے بیان دیا کہ بیوی بصورت ناراضگی والدین کے گھر میں آئی ہوئی تھی اس سے اس کے راضی کرنے کی خاطر والدین کے پاس آیا کہ میرے بیوی کو میرے ہمراہ روانہ کر دو، غلام فاطمہ نے بھائی جہانگیر سے کہا کہ یہ تمہارے…

جواب

اگر مسماۃ غلام فاطمہ کے سامنے یہ واقعہ پیش آیا ہے اور اس نے خود تین طلاق کو سنا ہے تو شرعاً اس کیلئے جائز نہیں، کہ اپنے اوپر امیر قلم کو قابو دے بلکہ جسطرح بھی ممکن ہو اس سے علیحدگی اختیار کرے، اور ہرگز اپنے اوپر قابو نہ دے کذافی رد المحتار بھائی کی گواہی شرعاً قابل قبول ہے، کذا في العالمگیریہ اجنبیہ عورت کی گواہی شرعاً معتبر ہوتی ہے لہذا اگر مسماۃ کا بھائی اور مسماۃ مہر خاتون…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو