الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

گواہان عفت ومعصیت میں تقابل

سوال

بعض گواہ کہتے ہیں کہ تعلقات ازدواجی شوہر کے انتقال تک باقی رہے یہ گواہ زوجین کی عفت کی گواہی دے رہے ہیں، گواہان طلاق عورت ومرد کو امور ناجائز وحرام کا مرتکب بتلا رہے ہیں، ایسی صورت میں گواہان عفت کا قول معتبر ہے، یا گواہان طلاق کا اور اس مدعی کا جو اپنے مردہ بھائی کو مرنے کے بعد حرام کار اور فاسق کہہ رہا ہے۔

جواب

گواہان عفت کے قول کو معتبر کہا جائے گا۔ شہد اعلى انه مات وهي امرأته واخران انه طلقها فالاولی اولی اشباه ص ۳۴۸ اور گواہان معصیت کا بیان گواهان عفت کے مقابلہ میں قابل ترجیح نہ ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو