الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

كلّما تزوجت“کہنے کا حکم

سوال

ایک شخص حلف اٹھاتا ہے اس نوع سے کہ جب نکاح کروں جب میری عورت کو طلاق اور وہ غیر شادی شدہ ہے، پھر شادی کرتا ہے تو اس کی عورت کو طلاق واقع ہوگی یا نہیں، اس قسم کے حلف کا کیا حکم ہے مفصل تحریر فرمائیں۔

جواب

اس حلف کا حکم یہ ہے کہ جب وہ نکاح کرے گا جب ہی اس کی عورت پر طلاق ہو جائے گی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو