بیوی میکہ چلی جائے تو تین طلاق
سوال
زید کا سسرال والوں سے آئے دن جھگڑا رہتا تھا، ایک مرتبہ زید کی بیوی اپنے میکہ گئی تو اس کے ماں باپ نے زید کو بہت پریشان کیا اور بھیجنے میں حیلہ حوالہ کرتے رہے، تب مجبور ہو کر زید نے کہا کہ اگر میرے حکم کے بغیر میری بیوی میکہ چلی جائے تو میری بیوی کو تین طلاق ہو جائے گی، چار ماہ بعد بیوی کی ماں نے کسی سے لڑائی کی، اس لئے زید کی بیوی اپنی ماں کی وجہ سے میکہ کی طرف بڑھی، جب وہ میکہ کے نزدیک پہنچی تو بیوی کی ماں اور بہن نے میکہ کے اندر لانے کی کوشش کی اور کوشش پوری ہوئی، بیوی میکہ کے اندر داخل ہوگئی، بیوی کہتی ہے کہ…
جواب
اگر بیوی اپنے پیروں سے چل کر میکے گئی ہو اس کو اٹھا کر زبردستی اندر داخل نہیں کیا گیا، تو اس پر طلاق مغلظہ ہو گئی یا شوہر کے مکان پر ہی عدت تین حیض گزار کر میکہ چلی جائے، اور اس عدت کے زمانہ میں شوہر سے پردہ کرے کوئی تعلق نہ رکھے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔