جب تک مکان نہیں بنالوں گا تب تک میری طرف سے بیوی کو تین طلاق
سوال
خالد کی لڑکی سلمی سے زید کی شادی ہوئی، زید سے ایک بچی بھی پیدا ہوئی، خالد نے اپنے داماد زید کو مکان بنانے کیلئے کچھ زمین دی تھی، جس کی بنیاد کھدوا کر اینٹیں بھی بھروا چکا تھا، پھر خالد نے زید کو مکان بنانے سے روک دیا، زید نے غصہ میں آکر یہ کہا کہ جب تک اس زمین پر میں مکان نہیں بنالوں گا تب تک میری طرف سے میری بیوی سلمی کو تین طلاق، صورت مذکورہ میں کونسی طلاق واقع ہوئی؟ اور زید کو سلمی کے رکھنے کی کیا صورت ہے؟
جواب
زید کا یہ کہنا کہ جب تک میں اس زمین پر مکان نہیں بنالوں گا تب تک میری طرف سے سلمی کو تین طلاق، اس کا حاصل یہ ہے کہ زید اپنی زوجہ کو اپنے اوپر تین طلاق سے حرام قرار دیتا ہے اور حرمت ہمیشہ کیلئے نہیں بلکہ مکان بنانے تک کیلئے ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔