تین طلاق دے کر معافی مانگنا
سوال
زید اور اس کے والد اور بیوی میں تکرار ہورہی تھی، زید نے اپنے والد سے کہا کہ آپ خاموش رہیں ورنہ پچھتانا پڑے گا، بات بڑھتی ہی گئی، زید نے اپنی بیوی کو تین مرتبہ تین آواز سے طلاق دے دی، اس کے بعد زید کا خط آیا، اب بیوی سے معافی چاہتا ہے، اور اپنی غلطی کا اقرار کرتا ہے، ایسی صورت میں زید کی بیوی پر طلاق ہو گئی یا نہیں؟
جواب
ایسی صورت میں طلاق مغلظہ ہوگئی اب معافی مانگنے سے وہ حلال نہیں ہوگی، بغیر حلالہ کے تعلق زوجیت قائم کرنے کی کوئی صورت نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔