الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تین طلاق کے بعد شوہر کے گھر رہنا

سوال

ہمارے چھوٹے بھائی نے اپنی بیوی کو تین طلاق دیدی، ان کا بڑا لڑکا عمر ۲۰ سال اور ان کی سالی طلاق دیتے وقت موجود تھی اس کے علاوہ سات بچے گھر میں تھے، ایک لڑکی بڑی جس کی عمر ۷ سال دوسری لڑکی کی عمر ۱۶ سال تیسری لڑکی عمر ۱۲ سال چوتھا لڑکا عمرہ ارسال پانچویں لڑکی عمر ۵ سال اور ایک چھوٹا لڑکا عمر ۳ سال، اب وہ عورت گھر سے جانا نہیں چاہتی دو سال سے ہمارے بھائی کے پاس ہے، اور بچوں کا خرچہ خود اٹھا رہے ہیں، ہمارے بھائی کبھی گھر جاتے ہیں، ان کی بیوی ان سے بات کرتی ہے، ہمارے بھائی اس کے سوالوں کا جواب دیتے ہیں، اب وہ عورت اس…

جواب

تین طلاق دینے سے نکاح بالکل ختم ہو گیا، اب وہ عورت اس کی بیوی نہیں رہی، بلکہ اجنبیہ ہوگئی، اب دونوں کا ایک جگہ رہنا، بے پردہ بے تکلف تنہائی میں بات چیت کرنا درست نہیں رہا ہے بغیر حلالہ کے دوبارہ نکاح کی بھی گنجائش نہیں رہی ہے، طلاق کے بعد عدت تین حیض گذرنے پر اس کا نفقہ بھی واجب نہیں رہا اگر وہ اس طرح رہے کہ آپ کے بھائی سے اس کا کوئی تعلق نہ رہے وہ الگ جگہ رہے اور بچوں کی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو