الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا تین طلاق ایک ہیں؟ اور ایک مذہب سے دوسرے مذہب کی طرف منتقل ہونا

سوال

ایک شخص امام ابو حنیفہ کی تقلید کرنے والا ہے اور اس نے اپنی بیوی کو ایک مجلس میں تین طلاق دیدی اور اپنی بیوی کو اپنے سے علیحدہ کر دیا، مگر پھر وہ کہتا ہے، کہ میں اہل حدیث ہو جاؤں گا، اور اپنی بیوی کو رکھوں گا، تو اس شخص کا از روئے، شریعت کیا حکم ہے؟ اور اپنی بیوی کو رکھ سکتا ہے، یا نہیں؟ بینوا وتوجروا

جواب

صورت مسئولہ میں ایک مجلس میں تین طلاقیں ایک شمار ہوں گی، جیسا کہ رکانہ بن عبد یزید اپنی عورت کو ایک مجلس میں تین طلاقیں دے کر غمگین ہوئے، جس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے استفسار کے بعد فرمایا: فانما تلک واحدة فارجعها ان شئت فراجعها اخرجه احمد ابو يعلى من طريق محمد ابن اسحاق فتح الباری ص: ۱۶۳، ج: ۲۲)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو