غیر مدخولہ پر تین طلاق کا حکم
سوال
کن کن شخصوں کے تین طلاق دینے سے ایک ہی طلاق پڑتی ہے؟
جواب
جو شخص غیر مدخولہ کو طلاق تین لفظ سے دے گا اس سے ایک ہی طلاق واقع ہوگی: طلق غیر الموطوئة ثلثا وقعن وان فرق بانت بواحدة اهـ زيلعي ص۲۱۳ ج۲۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔