میں نے تجھے طلاق دی اور میرے اللہ ورسول نے بھی تجھے طلاق دی تجھے طلاق دی
سوال
ایک شخص نے اپنی بیوی سے کہا میں نے تجھے طلاق دی اور میرے اللہ اور رسول نے بھی تجھے طلاق دی تو اس سے کسی قسم کی طلاق واقع ہوگی؟
جواب
سنی۔ یعنی فی العدد ایک اور رجعی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔