الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

طلاق بائنہ کیا ہے؟

سوال

طلاق بائنہ کیسی ہوتی ہے؟

جواب

طلاق بائن وہ ہے جس کے بعد حق رجعت باقی نہ رہے، پھر اس کی دو قسمیں ہیں، (۱) مخففہ، (۲) مغلظہ، اول میں تجدید نکاح تعلق زوجیت قائم کرنے کے لئے کافی ہے، حلالہ کی ضرورت نہیں ہے طلاق بائن سے عموماً یہی قسم مراد ہوتی ہے، دوم میں بغیر حلالہ کے دوبارہ نکاح کی بھی اجازت نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو