الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

لفظ چھوڑ دی اور آزاد کر دی کا حکم

سوال

(۱) لفظ آزاد صریح ہے یا کنایہ؟ (۲) لفظ چھوڑ دی صریح ہے یا کنایہ؟

جواب

(۱) ہمارے عرف میں جب شوہر اپنی بیوی کے لئے یہ لفظ بولتا ہے کہ میں نے اس کو آزاد کر دیا تو اس سے طلاق ہی مراد ہوتی ہے، پس یہ بمنزلہ صریح طلاق کے ہے۔ (۲) یہ لفظ بھی اسی طرح مستعمل ہے جس طرح لفظ آزاد کر دیا ہے کسی اور علاقہ کا کوئی عرف دوسرا ہو تو اس کا حکم بھی دوسرا ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو