ہم نے اس کو چھوڑ دیا ہے سے طلاق
سوال
مسمی شاکر خان نے اپنی زوجہ زبیدہ کو روبرو گواہان یہ کہا کہ ہم نے اس کو چھوڑ دیا ہے، اور وہ خلع کے پانچ صد روپے ہم سے لے لیں، کیا اس صورت میں مسماۃ زبیدہ کو اپنے شوہر سے طلاق بائن ہوگی؟
جواب
بیوی کو ایسا کہنے سے” ہم نے اس کو چھوڑ دیا ہے ایک طلاق رجعی واقع ہوگی، اور خلع کا صحیح ہونا بیوی کے قبول کرنے پر موقوف ہوتا ہے، وہ اگر جب ہی قبول کرلے تو صحیح ہو جاتا ہے، ورنہ خلع صحیح نہیں ہوتا، نیز خلع میں کچھ دینا بھی ہوتا ہے، بیوی دیتی ہے نہ کہ شوہر بظاہر خلع کا مطلب شوہر کے نزدیک اصطلاحی خلع نہیں بلکہ ادائیگی مہر ہی طلاق کے ساتھ مقصود ہے، اس سے طلاق بائن نہیں ہوئی اگر عدت…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔